TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 324 · Explanation of Different Types of Water

Sunan An-Nasa'iHadith 324

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ کَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَعْبٍ الْقُرَظِيُّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ رَافِعٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قِيلَ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَتَتَوَضَّأُ مِنْ بِئْرِ بُضَاعَةَ وَهِيَ بِئْرٌ يُطْرَحُ فِيهَا لُحُومُ الْکِلَابِ وَالْحِيَضُ وَالنَّتَنُ فَقَالَ الْمَائُ طَهُورٌ لَا يُنَجِّسُهُ شَيْئٌ

ہارون بن عبد اللہ، ابواسامہ، ولید بن کثیر، محمد بن کعب القرظیی، عبیداللہ بن عبدالرحمن بن رافع، ابوسعید خدری سے روایت ہے کہ لوگوں نے کہا یا رسول اللہ کیا ہم لوگ بئر بضاعہ سے وضو کریں (جبکہ) اس کنویں میں کتوں کے گوشت اور حیض کے کپڑے اور بدبو دار اشیاء ڈالی جاتی ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا پانی پاک ہے کہ جس کو کوئی شئی ناپاک نہیں کرتی۔

It was narrated that Abu Saeed Al-Khudri said: “It was said: ‘Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم, you perform Wudu from the well of Buda’ah when it is a well into which the bodies of dogs, menstrual rags and garbage are thrown?’ He said: ‘Water is pure and it is not made impure by anything.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: بیئر بضاء سے متعلق