TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 325 · Explanation of Different Types of Water

Sunan An-Nasa'iHadith 325

أَخْبَرَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِکِ بْنُ عَمْرٍو قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ وَکَانَ مِنْ الْعَابِدِينَ عَنْ مُطَرِّفِ بْنِ طَرِيفٍ عَنْ خَالِدِ بْنِ أَبِي نَوْفٍ عَنْ سَلِيطٍ عَنْ ابْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ عَنْ أَبِيهِ قَالَ مَرَرْتُ بِالنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَتَوَضَّأُ مِنْ بِئْرِ بُضَاعَةَ فَقُلْتُ أَتَتَوَضَّأُ مِنْهَا وَهِيَ يُطْرَحُ فِيهَا مَا يُکْرَهُ مِنْ النَّتَنِ فَقَالَ الْمَائُ لَا يُنَجِّسُهُ شَيْئٌ

عباس بن عبدالعظیم، عبدالملک بن عمرو، عبدالعزیز بن مسلم، مطرف بن طریف، خالد بن ابی نوف، سلیط، ابن ابی سعید خدری سے روایت ہے کہ ایک روز میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک سے گزرا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بئربضاعہ کے پانی سے وضو فرما رہے تھے۔ میں نے عرض کیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کنویں کے پانی سے وضو فرما رہے ہیں۔ جب کہ اس کنویں میں بدبو دار اشیاء ڈالی جاتی ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پانی کو کوئی شئی ناپاک نہیں کرتی۔

It was narrated from Ibn Abu Saeed Al-Khudri that his father said: “I passed by the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم when he was performing Wudu’ from the well of Buda’ah. I said: ‘Are you performing Wudu’ from it when garbage is thrown into it?’ He said: ‘Water is not made impure by anything.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: بیئر بضاء سے متعلق