TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 342 · Explanation of Different Types of Water

Sunan An-Nasa'iHadith 342

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ قَالَ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا کَانَتْ تَغْتَسِلُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْإِنَائِ الْوَاحِدِ

قتیبہ، لیث، ابن شہاب، عروہ، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک ہی برتن میں غسل فرمایا کرتی تھیں (اس طرح سے ہر ایک دوسرے کا بچا ہوا پانی استعمال کرتا)

It was narrated from ‘Aishah that she used to perform Ghusl with the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم from a single vessel. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: جنبی کے غسل سے جو پانی بچ جائے اس سے غسل کرنے کی ممانعت کا بیان