TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 343 · Explanation of Different Types of Water

Sunan An-Nasa'iHadith 343

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَبْرٍ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ يَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَوَضَّأُ بِمَکُّوکٍ وَيَغْتَسِلُ بِخَمْسَةِ مَکَاکِيَّ

عمرو بن علی، یحیی بن سعید، شعبہ، عبداللہ بن جبر، انس بن مالک سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک مکوک پانی سے وضو فرماتے اور پانچ مکوک سے غسل فرماتے۔

It was narrated that ‘Abdullah bin Jabr said: “I heard Anas bin Malik say: ‘The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم used to perform Wudu’ with a Makkuk (cup) and Ghusl with five Makkuks (cups).” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: وضو اور غسل کے واسطے کتنا پانی کافی ہے؟