Sunan An-Nasa'i — Hadith 3669
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ قَالَ سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ عَنْ عَطَائٍ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْعُمْرَی جَائِزَةٌ
محمد بن المثنی، محمد، شعبة، قتادة، حضرت عطاء، حضرت جابر سے روایت کی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عمریٰ کرنا درست ہے (یعنی عمریٰ کے بعد وہ نافذ اور جاری ہو جاتا ہے)۔
Shu’bah said: “I heard Qatadah narrating from ‘Ata’, from Jabir that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Umra is permissible.” (Sahih)