TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 380 · Explanation of Menstruation

Sunan An-Nasa'iHadith 380

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ يَزِيدَ ابْنِ کَيْسَانَ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو حَازِمٍ قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ بَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْمَسْجِدِ إِذْ قَالَ يَا عَائِشَةُ نَاوِلِينِي الثَّوْبَ فَقَالَتْ إِنِّي لَا أُصَلِّي فَقَالَ إِنَّهُ لَيْسَ فِي يَدِکِ فَنَاوَلَتْهُ

محمد بن مثنی، یحیی بن سعید، یزید ابن کیسان، ابوحازم ، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد میں تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے عائشہ صدیقہ مجھ کو (مسجد سے) کپڑا اٹھا کر دے دو۔ انہوں نے فرمایا کہ میں نماز نہیں پڑھتی ہوں (یعنی مجھے حیض آرہا ہے) آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ تیرے ہاتھ میں نہیں لگ رہا ہے پھر انہوں نے وہ کپڑا (مسجد سے جھک کر) اٹھا کر دے دیا۔

Abu Hurairah said: “While the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was in the Masjid, he said: ‘‘Aishah, hand me the garment.’ She said: ‘I am not praying.’ He said: ‘It is not in your hand.’ So she gave it to him.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حائضہ خاتون سے خدمت لینا کیسا ہے؟