TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 381 · Explanation of Menstruation

Sunan An-Nasa'iHadith 381

أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ عَبِيدَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ ح و أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُبَيْدٍ عَنْ الْقَاسِمِ ابْنِ مُحَمَّدٍ قَالَ قَالَتْ عَائِشَةُ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَاوِلِينِي الْخُمْرَةَ مِنْ الْمَسْجِدِ فَقُلْتُ إِنِّي حَائِضٌ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَتْ حَيْضَتُکِ فِي يَدِکِ قَالَ إِسْحَقُ أَنْبَأَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ

قتیبہ، عبیدة، اعمش، اسحاق بن ابراہیم، جریر، اعمش، ثابت بن عبید، قاسم ابن محمد، عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روز ارشاد فرمایا مجھ کو تم مسجد سے مجھ کو بوریا اٹھا کر دے دو میں نے عرض کہا کہ میں حیض میں ہوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ تمہارا حیض ہاتھ میں نہیں لگ رہا ہے۔

It was narrated that ‘Aishah said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Give me the mat from the Masjid.’ She said: ‘I am menstruating.’ The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: ‘Your menstruation is not in your hand.” (Sahih) (Another chain) with similarity.

Permalink

See the full chapter: حائضہ خاتون سے خدمت لینا کیسا ہے؟