TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 4058 · Hadiths Related to Battles

Sunan An-Nasa'iHadith 4058

أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَعْقُوبَ قَالَ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَرْجِعُوا بَعْدِي کُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُکُمْ رِقَابَ بَعْضٍ وَلَا يُؤْخَذُ الرَّجُلُ بِجَرِيرَةِ أَبِيهِ وَلَا بِجَرِيرَةِ أَخِيهِ

ابراہیم بن یعقوب، احمد بن یونس، ابوبکر بن عیاش، الاعمش، مسلم، مسروق، عبداللہ بن عمر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لوگ میری وفات کے بعد کافر نہ بن جانا کہ ایک دوسرے کی گردن مارو (یعنی ناحق ایک دوسرے کا قتل کرو) اور (قیامت کے دن) کوئی اپنے باپ بھائی کے جرم کے بدلہ ماخوذ نہ ہوگا (بلکہ ہر شخص سے اس کے عمل کے مطابق گرفت ہوگی (تشریح سابقہ روایت میں گزر چکی)

It was narrated from Masriiq that the Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Do not revert to disbelievers after I am gone.” It is Mursal. (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مسلمان کا خون حرام ہونا