Sunan An-Nasa'i — Hadith 4059
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ مُسْلِمٍ عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا أُلْفِيَنَّکُمْ تَرْجِعُونَ بَعْدِي کُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُکُمْ رِقَابَ بَعْضٍ لَا يُؤْخَذُ الرَّجُلُ بِجَرِيرَةِ أَبِيهِ وَلَا بِجَرِيرَةِ أَخِيهِ هَذَا الصَّوَابُ
محمد بن العلاء، ابومعاویة، الاعمش، مسلم، مسروق سے مرسلا روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں تم لوگوں کو اس طریقہ سے نہ پاؤں کہ تم لوگ میرے بعد کافر ہو جاؤ آخر تک حضرت امام نسائی نے فرمایا یہ روایت ٹھیک ہے (یعنی قابل عمل ہے)
It was narrated from Abu Bakrah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم said: “Do not revert to misguidance after I am gone, striking the necks of one another (killing one another).” (Sahih)