Sunan An-Nasa'i — Hadith 5497
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ وَقُتَيْبَةُ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کُلُّ شَرَابٍ أَسْکَرَ فَهُوَ حَرَامٌ قَالَ قُتَيْبَةُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
اسحاق بن ابراہیم و قتیبہ، سفیان، زہری، ابوسلمہ، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شراب نشہ پیدا کرے وہ حرام ہے۔
It was narrated from ‘Aishah that the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم was asked about mead and he said: “Every drink that intoxicates is unlawful.” And mead is a drink made of honey. (Sahih)