Sunan An-Nasa'i — Hadith 5498
أَخْبَرَنَا قُتَيْبَةُ عَنْ مَالِکٍ ح وَأَنْبَأَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مَالِکٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ الْبِتْعِ فَقَالَ کُلُّ شَرَابٍ أَسْکَرَ حَرَامٌ اللَّفْظُ لِسُوَيْدٍ
قتیبہ مالک، سوید بن نصر، عبد اللہ، مالک، ابن شہاب، ابوسلمہ، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شہد کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو نشہ پیدا کرے وہ حرام ہے۔
It was narrated that Abu Musa said: “The Messenger of Allah said: ‘Every intoxicant is unlawful.” (Sahih)