TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5499 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5499

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ الْبِتْعِ فَقَالَ کُلُّ شَرَابٍ أَسْکَرَ فَهُوَ حَرَامٌ وَالْبِتْعُ مِنْ الْعَسَلِ

سوید، عبداللہ، معمر، زہری، ابوسلمہ، عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شہد کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو نشہ پیدا کرے وہ حرام ہے۔

It was narrated from Abu Burdah that his father said: “The Messenger of Allah صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم sent Muadh and me to Yemen. Muadh said: ‘You are sending us to a land where the people have many kinds of drinks. What should I drink?’ He said: ‘Drink, but do not drink any intoxicant.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: ہر ایک نشہ لانے والی شراب حرام ہے