TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5633 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5633

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ أَبِي يَعْفُورٍ السُّلَمِيِّ عَنْ أَبِي ثَابِتٍ الثَّعْلَبِيِّ قَالَ کُنْتُ عِنْدَ ابْنِ عَبَّاسٍ فَجَائَهُ رَجُلٌ فَسَأَلَهُ عَنْ الْعَصِيرِ فَقَالَ اشْرَبْهُ مَا کَانَ طَرِيًّا قَالَ إِنِّي طَبَخْتُ شَرَابًا وَفِي نَفْسِي مِنْهُ قَالَ أَکُنْتَ شَارِبَهُ قَبْلَ أَنْ تَطْبُخَهُ قَالَ لَا قَالَ فَإِنَّ النَّارَ لَا تُحِلُّ شَيْئًا قَدْ حَرُمَ

سوید، عبد اللہ، ابویعفور سلمی، ابوثابت ثعلبی سے روایت ہے کہ میں حضرت ابن عباس کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ اسی دوران ایک شخص حاضر ہوا اور وہ شخص شیرے سے متعلق دریافت کرنے لگا۔ انہوں نے فرمایا جس وقت تک وہ تازہ ہو تم اس کو پی لو۔ اس پر اس شخص نے کہا میں نے شراب کو پکایا ہے لیکن میرے دل میں اندیشہ ہے۔ حضرت ابن عباس نے فرمایا تم اس کو پکانے سے قبل پی سکتے تھے۔ اس شخص نے عرض کیا جی نہیں۔ اس پر حضرت عباس نے فرمایا پھر آگ تو اس شے کو حلال نہیں کر سکتی جو شے حرام ہے۔

It was narrated that Hisham bin ‘A’idh Al-Asadi said: “I asked Ibrahim about juice and he said: ‘Drink it, unless it bubbles, so long as it doesn’t change.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: کونسی طلاء پینا درست ہے اور کونسی نہیں؟