TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5634 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5634

أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قِرَائَةً أَخْبَرَنِي عَطَائٌ قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ وَاللَّهِ مَا تُحِلُّ النَّارُ شَيْئًا وَلَا تُحَرِّمُهُ قَالَ ثُمَّ فَسَّرَ لِي قَوْلَهُ لَا تُحِلُّ شَيْئًا لِقَوْلِهِمْ فِي الطِّلَائِ وَلَا تُحَرِّمُهُ

سوید، عبد اللہ، ابن جریج، عطاء سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابن عباس سے سنا وہ فرماتے تھے اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قسم! آگ کسی شے کو حلال نہیں کر سکتی اور نہ وہ کسی شے کو حرام کر سکتی ہے۔ اس کے بعد انہوں نے حلال نہ کر سکنے کی تشریح بیان فرمائی کہ لوگ کہتے ہیں طلاء حلال ہے حالانکہ وہ حرام تھا اس کو پکانے سے قبل پھر اس کو آگ حلال نہ کر سکے گی۔

It was narrated from ‘Ata’ that he said, concerning juice: “Drink it unless it is bubbling.” (Hasan)

Permalink

See the full chapter: کونسی طلاء پینا درست ہے اور کونسی نہیں؟