TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 5643 · Book on Drinks

Sunan An-Nasa'iHadith 5643

أَخْبَرَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی عَنْ ابْنِ فُضَيْلٍ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي عُمَرَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُنْبَذُ لَهُ نَبِيذُ الزَّبِيبِ مِنْ اللَّيْلِ فَيَجْعَلُهُ فِي سِقَائٍ فَيَشْرَبُهُ يَوْمَهُ ذَلِکَ وَالْغَدَ وَبَعْدَ الْغَدِ فَإِذَا کَانَ مِنْ آخِرِ الثَّالِثَةِ سَقَاهُ أَوْ شَرِبَهُ فَإِنْ أَصْبَحَ مِنْهُ شَيْئٌ أَهْرَاقَهُ

واصل بن عبدالاعلی، ابن فضیل، الاعمش، یحیی بن ابوعمر، ابن عباس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واسطے رات میں سوکھے ہوئے انگور بھگوئے جاتے تھے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو ایک مشک میں بھرتے اور صبح کے وقت تمام دن نوش فرماتے پھر دوسرے روز پیتے پھر تیسرے روز پیتے۔ جس وقت تیسرا دن ختم ہوتا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دوسرے لوگوں کو پلاتے پھر صبح کو اگر کچھ بچ جاتا تو اس کو (چوتھے روز بہا دیتے۔

‘Abdullah said: “I heard Sufyán being asked about Nabidh.lie said: ‘Make Nabidh at night and drink it in the morning.” (Sahih)

Permalink

See the full chapter: حلال نبیذ اور حرام نبیذ کا بیان