Sunan An-Nasa'i — Hadith 5644
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ کَانَ يُنْبَذُ لَهُ فِي سِقَائٍ الزَّبِيبُ غُدْوَةً فَيَشْرَبُهُ مِنْ اللَّيْلِ وَيُنْبَذُ لَهُ عَشِيَّةً فَيَشْرَبُهُ غُدْوَةً وَکَانَ يَغْسِلُ الْأَسْقِيَةَ وَلَا يَجْعَلُ فِيهَا دُرْدِيًّا وَلَا شَيْئًا قَالَ نَافِعٌ فَکُنَّا نَشْرَبُهُ مِثْلَ الْعَسَلِ
سوید، عبد اللہ، عبید اللہ، نافع، ابن عمر سے روایت ہے کہ ان کے واسطے مشک میں صبح کو انگور بھگوئے جاتے۔ وہ رات کے وقت اس کو پی لیتے اور شام کو انگور بھگوئے جاتے وہ صبح کو پیتے اور مشکوں کو دھویا کرتے اور اس میں وہ تلچھٹ نہیں ملاتے تھے۔ حضرت نافع نے بیان فرمایا کہ ہم نے وہ نبیذ پیا ہے وہ نبیذ شہد جیسا ہوتا ہے۔
It was narrated from Abu ‘Uthman, who was not Al-Hindi, that Umm Al-Fadl sent word to Anas bin Malik, asking him about Nabidh made in an earthenware jar. He told her about his son An Nadr, who used to make Nabidh in an earthenware jar in the morning and drink it in the evening. (Da’if)