Sunan An-Nasa'i — Hadith 5645
أَخْبَرَنَا سُوَيْدٌ قَالَ أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ عَنْ بَسَّامٍ قَالَ سَأَلْتُ أَبَا جَعْفَرٍ عَنْ النَّبِيذِ قَالَ کَانَ عَلِيُّ بْنُ حُسَيْنٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يُنْبَذُ لَهُ مِنْ اللَّيْلِ فَيَشْرَبُهُ غُدْوَةً وَيُنْبَذُ لَهُ غُدْوَةً فَيَشْرَبُهُ مِنْ اللَّيْلِ
سوید، عبد اللہ، بسام سے روایت ہے کہ میں نے حضرت ابوجعفر سے دریافت کیا نبیذ کے متعلق تو انہوں نے فرمایا حضرت علی بن حسین کے لیے رات میں نبیذ بھگویا جاتا۔ وہ صبح کو اس کو پیتے اور صبح کو بھگویا جاتا تو شام کو اس کو پی لیتے۔
It was narrated from Saeed bin Al-Musayyib that he disliked putting the dregs of Nabidh into (new) Nabidh lest it become strong because of the dregs. (Sahih)