TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 674 · Explanation of Azan

Sunan An-Nasa'iHadith 674

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ يَحْيَی عَنْ کَهْمَسٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ بُرَيْدَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَيْنَ کُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ بَيْنَ کُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ بَيْنَ کُلِّ أَذَانَيْنِ صَلَاةٌ لِمَنْ شَائَ

عبیداللہ بن سعید، یحیی، کہمس، عبداللہ بن بریدة، عبداللہ بن مغفل سے روایت ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہر دو اذان کے درمیان نماز ہے۔ ہر ایک دو اذان کے درمیان نماز ہے تو جس شخص کو دل چاہے وہ شخص نماز نفل پڑھے اذان اور تکبیر کے درمیان۔

M ,,,,,,‘when the Mu d j called the Adhan, some of the Companions of the Prophet would get up and rush to the pillars (in the Masjid) and pray until the Prophet صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم came out and they were like that. They would pray before Maghrib and there was nothing between the Adhan and Iqamah.” (Sahih).

Permalink

See the full chapter: اذان اور اقامت کے درمیان نماز ادا کرنے سے متعلق