Sunan An-Nasa'i — Hadith 675
أَخْبَرَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ أَنْبَأَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرِو بْنِ عَامِرٍ الْأَنْصَارِيِّ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ الْمُؤَذِّنُ إِذَا أَذَّنَ قَامَ نَاسٌ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَبْتَدِرُونَ السَّوَارِيَ يُصَلُّونَ حَتَّی يَخْرُجَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُمْ کَذَلِکَ وَيُصَلُّونَ قَبْلَ الْمَغْرِبِ وَلَمْ يَکُنْ بَيْنَ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ شَيْئٌ
اسحاق بن ابراہیم، ابوعامر، شعبہ، عمرو بن عامر انصاری، انس بن مالک سے روایت ہے کہ جس وقت مؤذن اذان دے کر فارغ ہوجاتا ہے تو حضرات صحابہ کرام میں سے بعض صحابہ کرام ستونوں کی جانب تشریف لے جاتے اور نماز ادا فرماتے (مطلب یہ ہے کہ وہ حضرات سنت ادا فرماتے) حتی کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر کی جانب تشریف لاتے اس طریقہ سے نماز مغرب سے قبل بھی وہ حضرات نماز ادا فرماتے (یعنی نفل نماز پڑھتے) اور نماز مغرب کی اذان اور تکبیر میں قدرے فاصلہ ہوتا۔
It was narrated from Ash’ath bin Abi Ash-Sha’tha’ that his father said: “I saw Abu Hurairah, when a man passed by in the Masjid until he parted from it — after the call. Abu Hurairah said: ‘This man has indeed disobeyed Abu Al-Qasim (Sahih)