TrueHadith

Sunan An-Nasa'i, Hadith 676 · Explanation of Azan

Sunan An-Nasa'iHadith 676

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عُمَرَ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَائِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ وَمَرَّ رَجُلٌ فِي الْمَسْجِدِ بَعْدَ النِّدَائِ حَتَّی قَطَعَهُ فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ أَمَّا هَذَا فَقَدْ عَصَی أَبَا الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

محمد بن منصور، سفیان، عمر بن سعید، اشعث بن ابوشعثاء سے روایت ہے کہ میں نے ابوہریرہ کو دیکھا ایک آدمی مسجد میں داخل ہوا پھر اذان کے بعد وہ شخص باہر کی طرف نکل گیا۔ ابوہریرہ نے کہا اس شخص نے تو ابوالقاسم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نافرمانی کی۔ اس لئے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ ارشاد تھا کہ جس وقت مسجد کے اندر اذان ہو جائے تو بغیر نماز ادا کئے ہوئے مسجد سے باہر نہ نکلے۔

Abu Sakhrah narrated that Abu A said: “A man left the Masjid after the call to prayer had been given, and Abu Hurairah said: ‘This man has indeed disobeyed Abu Al-Qasim .“ (Sahih)

Permalink

See the full chapter: مسجد میں اذان ہونے کے بعدبغیر نماز ادا کئے نکل جانا کیسا ہے؟