TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2279 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan DarimiHadith 2279

أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ بَيْنَمَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي حُجْرَةٍ وَمَعَهُ مِدْرًى يَحُكُّ بِهِ رَأْسَهُ اطَّلَعَ إِلَيْهِ رَجُلٌ فَقَالَ لَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ أَعْلَمُ أَنَّكَ تَنْظُرُ لَقُمْتُ حَتَّى أَطْعَنَ بِهِ عَيْنَيْكَ إِنَّمَا جُعِلَ الْإِذْنُ مِنْ أَجْلِ النَّظَرِ

حضرت سہل بیان کرتے ہیں ایک مرتبہ نبی اکر م صلی اللہ علیہ وسلم اپنے حجرے میں موجود تھے آپ کے ہاتھ میں ایک کنگھی تھی جس کے ذریعے آپ کنگھی کررہے تھے ایک شخص نے آیا اس نے جھانکنے کی کوشش کی نبی اکر م صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مجھے پتا ہوتا کہ تم دیکھ رہے ہو تو میں تمہاری آنکھوں میں یہ چبھو دیتا اجازت لینے کا مقصد ہی یہ ہے کہ گھر میں کسی پر نظر پڑنے سے رکاجائے۔

-

Permalink

See the full chapter: جو شخص کسی کے گھر میں جھانکے۔