TrueHadith

Sunan Darimi, Hadith 2750 · Discussion on Inheritance

Sunan DarimiHadith 2750

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ أَخْبَرَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلِيٍّ قَالَ لِلْأُمِّ ثُلُثُ جَمِيعِ الْمَالِ فِي امْرَأَةٍ وَأَبَوَيْنِ وَفِي زَوْجٍ وَأَبَوَيْنِ

حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں اگر کوئی مرد فوت ہو جائے اور پسماندگان میں اس کی بیوی اور ماں باپ ہوں تو ماں کو پورے مال کاتہائی حصہ ملے گا اور اسی طرح عورت فوت ہو جائے اور پسماندگان میں شوہر اور ماں باپ ہوں تو اس کی ماں کو پورے مال کا تہائی حصہ ملے گا۔

-

Permalink

See the full chapter: شوہر، ماں، باپ، اور بیوی اور ماں باپ کی وراثت کا حکم۔