Sunan Ibn Majah — Hadith 2115
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي سَهْلٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ عَمِّهِ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ الْحُصَيْنِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ وَلَا نَذْرَ فِيمَا لَا يَمْلِکُ ابْنُ آدَمَ
ابوبکر بن ابی سہل، سفیان بن عیینہ، ایوب، ابوقلابہ، حضرت عمران بن حصین فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اللہ کی نافرمانی کی منت درست نہیں اور جو آدمی کی ملک میں نہ ہو اسکی نذر بھی درست نہیں ۔
It was narrated from 'Imran bin Husain that the Messenger of Allah P.B.U.H said' "[There is no vow to commit disobedience and no vow concerning that which the san of Adam does not possess. " (Sahih)