TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2116 · Explanation of Atonements

Sunan Ibn MajahHadith 2116

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ الْمِصْرِيُّ أَبُو طَاهِرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَنْبَأَنَا يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ وَکَفَّارَتُهُ کَفَّارَةُ يَمِينٍ

احمد بن عمرو بن سرح، ابوطاہر، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، ابی سلمہ، ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا نافرمانی کی منت درست نہیں لیکن اسکا کفارہ قسم کا کفارہ ہی ہے۔

It was narrated from 'Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "There is no vow to commit disobedience, and the expiation (for such a vow) is the expiation for breaking an oath,"(Sahih)

Permalink

See the full chapter: معصیت کی منت ماننا۔