TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2649 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Ibn MajahHadith 2649

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يُقْتَلُ مُسْلِمٌ بِکَافِرٍ

ہشام بن عمار، حاتم بن اسماعیل، عبدالرحمن بن عیاش، عمرو بن شعیب، حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول نے فرمایا کسی مسلمان کو کافر کے بدلے قتل نہ کیا جائے۔

It was narrated from' Amr bin Shu'aib, from his father, from his grandfather that the Messenger of Allah said: "A Muslim should not be killed in retaliation for the murder of a disbeliever."

Permalink

See the full chapter: کسی مسلمان کو کافر کے بدلے میں قتل نہ کیا جائے ۔