TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2650 · Explanation of Diyah (Blood Compensation)

Sunan Ibn MajahHadith 2650

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی الصَّنْعَانِيُّ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ حَنَشٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يُقْتَلُ مُؤْمِنٌ بِکَافِرٍ وَلَا ذُو عَهْدٍ فِي عَهْدِهِ

محمد بن عبدالاعلی، معتمر بن سلیمان، عکرمہ، حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ نبی نے فرمایا کہ کسی مومن کو کافر کے بدلے قتل نہ کیا جائے اور جس سے معاہدہ کیا گیا ہو اس کو معاہدہ کے دوران قتل نہ کیا جائے۔

It was narrated from 'Abbas that the Prophet said: “A believer should not be killed in retaliation for the murder of a disbeliever, and a person who has a treaty should not be killed during the time of the treaty."

Permalink

See the full chapter: کسی مسلمان کو کافر کے بدلے میں قتل نہ کیا جائے ۔