Sunan Ibn Majah — Hadith 2876
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ الْحَجُّ فِي کُلِّ عَامٍ قَالَ لَوْ قُلْتُ نَعَمْ لَوَجَبَتْ وَلَوْ وَجَبَتْ لَمْ تَقُومُوا بِهَا وَلَوْ لَمْ تَقُومُوا بِهَا عُذِّبْتُمْ
محمد بن عبداللہ بن نمیر، محمد بن ابی عبیدہ، اعمش، ابی سفیان، انس بن مالک فرماتے ہیں کہ بعض لوگوں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول حج ہر سال کرنا ہوگا۔ فرمایا اگر میں کہہ دوں جی تو واجب ہو جائیگا اور اگر ہر سال حج واجب ہو جائے تو تم اسے قائم نہ کرسکو اور اگر تم اسے قائم نہ کرسکو تو تمہیں عذاب دیا جائے۔
It was narrated that Anas bin Malik said: "They said: '0 Messenger of Allah, is Hajj (required) every year?' He said: ' I were to say yes, it would have become obligatory, and if it were to become obligatory, you would not (be able to) do it, and if you did not do it you would be Punished.''' (Sahih)