Sunan Ibn Majah — Hadith 2877
حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ حُسَيْنٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سِنَانٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ الْأَقْرَعَ بْنَ حَابِسٍ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ الْحَجُّ فِي کُلِّ سَنَةٍ أَوْ مَرَّةً وَاحِدَةً قَالَ بَلْ مَرَّةً وَاحِدَةً فَمَنْ اسْتَطَاعَ فَتَطَوَّعَ
یعقوب بن ابراہیم، یزید بن ابراہیم، سفیان بن حسین، زہری، ابی سنان، ابن عباس سے روایت ہے کہ اقرع بن حابس نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا اے اللہ کے رسول حج ہر سال ہے یا صرف ایک بار۔ فرمایا نہیں صرف ایک بار ہے جسکو بار بار کی استطاعت حاصل ہو تو وہ نفلی حج کرے ۔
It was narrated from Ibn 'Abbas that Aqre' bin Habis asked the Prophet "0 Messenger of Allah, is Hajj (required) every year, or just once?" He said: "Rather it is just once. And whoever can perform Hajj voluntarily, let him do so." (Sahih)