TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2884 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 2884

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ حَدَّثَنَا عِمْرَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الْغَازِي فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْحَاجُّ وَالْمُعْتَمِرُ وَفْدُ اللَّهِ دَعَاهُمْ فَأَجَابُوهُ وَسَأَلُوهُ فَأَعْطَاهُمْ

محمد بن طریف، عمران بن عیینہ، عطاء بن سائب، مجاہد، حضرت ابن عمر سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا راہ خدا میں لڑنے والا اور حج کرنے والا اور عمرہ کرنے والا اللہ کے وفد ہیں انہیں اللہ نے بلایا تو یہ گئے اور انہوں نے اللہ سے مانگا تو اللہ نے انکو عطا فرمایا ۔

It was narrated from Ibn Unar that the Prophet P.B.U.H said "The one who fights in the cause of Allah, and the pilgrim performing Hajj and 'Umrah are a delegation to Allah.He invited them, so they responded to Him,and they ask Him and He gives to them."(Hasan)

Permalink

See the full chapter: حاجی کی دعا کی فضیلت ۔