TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2885 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 2885

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ اسْتَأْذَنَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْعُمْرَةِ فَأَذِنَ لَهُ وَقَالَ لَهُ يَا أُخَيَّ أَشْرِکْنَا فِي شَيْئٍ مِنْ دُعَائِکَ وَلَا تَنْسَنَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان ، عاصم بن عبید اللہ، سالم ، حضرت عمر سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عمرہ کی اجازت طلب کی تو آپ نے انکو اجازت مرحمت فرما دی اور ان سے فرمایا اے میرے پیارے بھائی ہمیں اپنی کچھ دعا میں شریک کرلینا اور ہمیں بھلا مت دینا۔

It was narrated from Ibn 'Umar (from 'Umar) that he asked the Prophet P.B.U.H for permission to perform 'Umrah, and he gave him permission and said to him: "0 younger brother, give us a share of your supplication, and do not forget us." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: حاجی کی دعا کی فضیلت ۔