TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2979 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 2979

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَعَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ عَطَائِ بْنِ السَّائِبِ عَنْ کَثِيرِ بْنِ جُمْهَانَ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ إِنْ أَسْعَ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْعَی وَإِنْ أَمْشِ فَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْشِي وَأَنَا شَيْخٌ کَبِيرٌ

علی بن محمد، عمرو بن عبد اللہ، وکیع، عطاء بن سائب، کثیر بن جمہان، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ اگر میں صفا ومروہ کے درمیان دوڑوں تو میں نے اللہ کے رسول کو دوڑتے بھی دیکھا ہے اور اگر میں (عام رفتار سے) چلوں تو میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو چلتے ہوئے بھی دیکھا ہے اور میں تو عمر رسیدہ بڈھا ہوں ۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "If I go quickly between Safa and Marwah, that is because I saw the Messenger of Allah P.B.U.H i going quickly, and if I walk that is because I saw the Messenger of Allah P.B.U.H walking, even though I am an old man." (Hasan)

Permalink

See the full chapter: صفامروہ کی سعی ۔