TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 2980 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 2980

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ يَحْيَی الْخُشَنِيُّ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ قَيْسٍ أَخْبَرَنِي طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَی عَنْ عَمِّهِ إِسْحَقَ بْنِ طَلْحَةَ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الْحَجُّ جِهَادٌ وَالْعُمْرَةُ تَطَوُّعٌ

ہشام بن عمار، حسن بن یحییٰ، عمر بن قیس، طلحہ بن یحییٰ، اسحاق بن طلحہ، حضرت طلحہ بن عبیداللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا کہ حج جہاد ہے اور عمرہ نفل ہے۔

It was narrated from Talhah bin 'Ubaidullah that he heard the Messenger of Allah P.B.U.H say: "Hajj is Jihad and 'Umran is voluntary." (Da'if)

Permalink

See the full chapter: عمرہ کا بیان۔