TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3061 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 3061

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ النَّاسُ يَنْصَرِفُونَ کُلَّ وَجْهٍ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَنْفِرَنَّ أَحَدٌ حَتَّی يَکُونَ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ

ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، سلیمان ، طاؤس، ابن عباس فرماتے ہیں کہ لوگ ہر طرف کو واپس ہو رہے تھے تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہرگز کوئی بھی کوچ نہ کرے یہاں تک کہ اس کا آخری کام بیت اللہ کا طواف ہو۔

It was narrated that Ibn 'Abbas said: "The people were going in all directions, and the Messenger of Allah said: 'No one should depart until the last thing he does is (Tawaf around) the House.'''

Permalink

See the full chapter: طواف رخصت ۔