TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3062 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 3062

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَنْفِرَ الرَّجُلُ حَتَّی يَکُونَ آخِرُ عَهْدِهِ بِالْبَيْتِ

علی بن محمد، وکیع، ابراہیم بن زید، طاؤس، ابن عمر فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے منع فرمایا آدمی کوچ کرے اور اسکا آخری بیت اللہ کا طواف نہ ہو۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "The Messenger of Allah forbade a man to depart until the last thing he did was (Tawaf around) the House."

Permalink

See the full chapter: طواف رخصت ۔