TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3063 · Explanation of Hajj

Sunan Ibn MajahHadith 3063

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ وَعُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ حَاضَتْ صَفِيَّةُ بِنْتُ حُيَيٍّ بَعْدَ مَا أَفَاضَتْ قَالَتْ عَائِشَةُ فَذَکَرْتُ ذَلِکَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَحَابِسَتُنَا هِيَ فَقُلْتُ إِنَّهَا قَدْ أَفَاضَتْ ثُمَّ حَاضَتْ بَعْدَ ذَلِکَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلْتَنْفِرْ

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، زہری، عروہ، عائشہ، محمد بن رمح، لیث بن سعد، ابن شہاب، ابی سلمہ، عائشہ فرماتی ہیں کہ طواف افاضہ کے بعد حضرت صفیہ بنت حیی کو حیض آیا تو میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسکا ذکر کیا۔ آپ نے فرمایا کیا وہ ہمیں روکنے والی ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ اس نے طواف افاضہ کرلیا ہے پھر اسے حیض آیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تو پھر روانہ ہوجائیں ۔

It was 'Aishah said: narrated ‘Safiyyah that bint Huyai got her menses after she had done Tawaful-Ifadah." 'Aishah said: "I mentioned that to the Messenger of Allah and he said: 'Has she detained us?' I said: 'She performed Tawaful-Ifadah then she got her menses after that.' The Messenger of Allah said: 'Then let her depart.'''

Permalink

See the full chapter: حائضہ طواف وداع سے قبل واپس ہوسکتی ہے۔