TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3648 · Explanation of Etiquettes.

Sunan Ibn MajahHadith 3648

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَيْمُونٍ الْمَکِّيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ مَنْ أَبَرُّ قَالَ أُمَّکَ قَالَ ثُمَّ مَنْ قَالَ أُمَّکَ قَالَ ثُمَّ مَنْ قَالَ أَبَاکَ قَالَ ثُمَّ مَنْ قَالَ الْأَدْنَی فَالْأَدْنَی

ابوبکر محمد بن میمون مکی، سفیان بن عیینہ، عمارہ بن قعقاع، ابی زرعہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں لوگوں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول ہم کس کے ساتھ حسن سلوک کریں ؟ فرمایا والدہ کے ساتھ پھر پوچھا کس کے ساتھ فرمایا اپنے والد کیساتھ پوچھا جو جتنا زیادہ قریب ہو اس کے ساتھ ۔

It was narrated that Abu Huraira said: "They said: 'O Messenger of Allah, whom should I treat kindly?' He said: 'Your mother.' He said: 'Then who?' He said: 'Your mother." He said: 'Then who?' He said: 'Your father: He said: 'Then who?' He said: 'The next closest and the next closest"(sahih)

Permalink

See the full chapter: والدین کی فرمانبرداری اور ان کے ساتھ حسن سلوک۔