TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3649 · Explanation of Etiquettes.

Sunan Ibn MajahHadith 3649

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَجْزِي وَلَدٌ وَالِدًا إِلَّا أَنْ يَجِدَهُ مَمْلُوکًا فَيَشْتَرِيَهُ فَيُعْتِقَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، جریر، سہیل، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کوئی اولاد اپنے والد کا حق ادا نہیں کرسکتی الا یہ کہ والد کو ملوک غلام پائے تو خرید کر آزاد کر دے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah said: "No child can compensate his father unless he finds him a slave, and buys him and sets him free:'

Permalink

See the full chapter: والدین کی فرمانبرداری اور ان کے ساتھ حسن سلوک۔