TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3726 · Explanation of Etiquettes.

Sunan Ibn MajahHadith 3726

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسَمَّوْا بِاسْمِي وَلَا تَکَنَّوْا بِکُنْيَتِي

ابوبکر، ابومعاویہ، اعمش، ابی سفیان، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میرا نام اختیار کرلو لیکن میری کنیت مت اختیار کرو۔

It was narrated from Jabir that the Messenger of Allah(saw) said: Call yourselves by my name but do not call yourselves by my Kunyah." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسم مبارک اور کنیت دونوں کا بیک وقت اختیار کرنا۔