TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3727 · Explanation of Etiquettes.

Sunan Ibn MajahHadith 3727

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْبَقِيعِ فَنَادَی رَجُلٌ رَجُلًا يَا أَبَا الْقَاسِمِ فَالْتَفَتَ إِلَيْهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إِنِّي لَمْ أَعْنِکَ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَسَمَّوْا بِاسْمِي وَلَا تَکَنَّوْا بِکُنْيَتِي

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبدالوہاب ثقفی، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بقیع (مدینہ کے قبرستان) میں تھے کہ کسی شخص نے دوسرے کو آواز دے کر کہا اے ابوالقاسم ! تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسکی طرف متوجہ ہوئے۔ اس نے عرض کیا میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو نہیں پکارا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میرا نام اختیار کرسکتے ہو لیکن میری کنیت مت اختیار کرو۔

It was narrated that Anas said: "The Messenger of Allah(saw) was in Baqi', and a man called out to another man: '0 Abul- Qasim!' The Messenger of Allah(saw) turned to him, and he said: 'I didn't mean you.' The Messenger of Allah(saw) said: 'Call yourselves by my name but do not call yourselves by my Kunyah.'''(Sahih)

Permalink

See the full chapter: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اسم مبارک اور کنیت دونوں کا بیک وقت اختیار کرنا۔