TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3781 · Explanation of Etiquettes.

Sunan Ibn MajahHadith 3781

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ عَنْ عَمَّارِ بْنِ رُزَيْقٍ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَغَرِّ أَبِي مُسْلِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ وَأَبِي سَعِيدٍ يَشْهَدَانِ بِهِ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا جَلَسَ قَوْمٌ مَجْلِسًا يَذْکُرُونَ اللَّهَ فِيهِ إِلَّا حَفَّتْهُمْ الْمَلَائِکَةُ وَتَغَشَّتْهُمْ الرَّحْمَةُ وَتَنَزَّلَتْ عَلَيْهِمْ السَّکِينَةُ وَذَکَرَهُمْ اللَّهُ فِيمَنْ عِنْدَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یحییٰ بن آدم، عمار بن زریق، ابی اسحاق ، اغرابی مسلم، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ دونوں گواہی دیتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو قوم بھی کسی مجلس میں یاد الہی میں مشغول ہو۔ فرشتے اسے گھیر لیتے ہیں رحمت انہیں ڈھانپ لیتی ہے اور ان پر سکینہ (تسلی اور طمانیت قلب) اترتی ہے اور اللہ پنے پاس والے (مقرب) فرشتوں میں انکا تذکرہ فرماتے ہیں ۔

It was narrated that Abu Hurairah and Abu Sa' eed bore witness that the Prophet(saw) said: "No people sit in a gathering remembering Allah. But the angels surround them, mercy covers them, tranquility descends upon them and Allah remembers them before those who are Wit Him." (Sahih)

Permalink

See the full chapter: یاد الہی کی فضیلت ۔