TrueHadith

Sunan Ibn Majah, Hadith 3782 · Explanation of Etiquettes.

Sunan Ibn MajahHadith 3782

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ عَنْ الْأَوْزَاعِيِّ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ أُمِّ الدَّرْدَائِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يَقُولُ أَنَا مَعَ عَبْدِي إِذَا هُوَ ذَکَرَنِي وَتَحَرَّکَتْ بِي شَفَتَاهُ

ابوبکر، محمد بن مصعب، اوزاعی، اسماعیل بن عبید اللہ، ام درداء، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتا ہے میں اپنے بندہ کے ساتھ ہی ہوتا ہوں جب وہ مجھے یاد کرتے اور میرے (نام یا احکام) کیلئے اسکے ہونٹ حرکت کریں ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Prophet(saw) said: "Allah says: 'I am with My slave when he remembers Me and his lips move saying My Name" (Sahih)

Permalink

See the full chapter: یاد الہی کی فضیلت ۔